Maulana Rumi Quotes In Urdu||مولانا رومی کے اقوال

admin

Maulana Rumi Quotes In Urdu

 



پھول بادل کے گرجنے سے نہیں بادل کے برسنے سے اُگتے ہیں لہذا اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کوہمیشہ بلند کیجئے  ـ

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 صرف خدا ہی تمھارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہےاسلئے خاموش رہو خاموشی میں آپکی بھلائی ہےـ


Maulana Rumi Quotes In Urdu

جو عشق  کے علاوہ دنیا کے باقی لوگ بچوں کے مانند ہے جو دنیا کے کھیل میں مگن ہیں

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.یاد رکھیں مقدس اور پاک مقام میں داخل ہونے کا راستہ آپکے اندر ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu

دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں، عقل اور تجربے سے ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu

 .دل سیاہ ہو تو داڑھی کے سفید بالوں کی کیا وقعت

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے محبت کو چُنا

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.بیدار کردینے والا غم غافل کردینے والی خوشی سے بہتر ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


کسی نے مولانا جلال الدین رومی سے پوچھا کہ دنیا کیا ہے؟

.فرمایا: ہر وہ چیز دنیا ہے جو تمھیں اللہ سے دور کردے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چُھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کے بجائے محبت آباد کرو

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.جب انسان کی آنکھوں سے آنسوں بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.خاموشی سمندر ہے اور گفتگو نہر کی طرح ہے. تجھے سمندر تلاش کر رہا ہے تو نہر کی تلاش نہ کر


Maulana Rumi Quotes In Urdu


.تمھاری روح کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسوں بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.غم سے خالی ہو جاؤ اُس کے بارے میں سوچو جس نے خیال کی تخلیق کی ہیں

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.انسان تب ہی اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے جب وہ دنیا میں اپنا ہر ہنر آزماتا ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


.غمگین نہ ہو جو بھی انسان کھو دیتا ہے اسے کسی نہ کسی اور نعمت کی صورت واپس پالیتا ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


دوستی کی کشتی میں پہلا سوراخ شک کا ہوتا ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


..صرف پیسہ ہی نہیں عقل ، ادب ، چہرہ ، اولاد

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو مسلسل محنت کرتے رہو۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 فتنہ انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 جب کوئی غم دیکھو تو استغفار کرو کیونکہ غم تو خدا کی طرف سے آتا ہے۔ تم اپنے کام میں لگے رہو۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 زندگی کو ہمیشہ امانت سمجھو کیونکہ یہ عنقریب چلی جائے گی۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 برا وہ شخص ہوتا ہے جو بے ادب ہو، کیونکہ ادب میں نیکیاں ہی نیکیاں ہیں۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 برا شخص نیک لوگوں سے کینہ و حسد رکھتا ہے، اس سے بچو۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 اگر کسی دین سے تمہیں رہنمائی


حاصل ہو سکتی ہے تو وہ صرف اسلام ہے۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 صرف خدا کی عبادت کرو اور اسی سے اپنی حاجات بیان کرو۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 خدمتِ خلق صرف خوشنودی خدا کے لیے کرو۔ خلقت کے قبول کرنے سے تمہیں کچھ نہیں ملے گا۔

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 شمع بننے کے دعوے سے پروانہ بن جانا زیادہ باعث افتخار ہے

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 اگر تو بے کار پتھر ہے تو کسی صاحب علم کے پاس جا گوہر بن جائے گا،

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 موت کا ذائقہ سب نے چھکنا ہے مگر زندگی کا ذائقہ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے،

Maulana Rumi Quotes In Urdu


رومی اس وقت تک مولانا رومی نہ بنا جب تک وہ شمس تبریز کا غلام نہ ہو گیا تو بھی نیک صحبت کو لازم پکڑ لے،

Maulana Rumi Quotes In Urdu


عقل کو خواہش پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ عقل زمانے کو تہمارے ہاتھوں میں دے دیتی ہے جبکہ

خواہش تمہیں زمانے کا غلام بنا دیتی ہے،

Maulana Rumi Quotes In Urdu


 تمہاری اصل ہستی تہماری سوچ ہے باقی صرف ہڈیاں اور گوشت ہے،

Maulana Rumi Quotes In Urdu


"انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے..

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک 

جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے‎."‎

Maulana Rumi Quotes In Urdu


صبر خوشی کی چابی ہے


وفا ایک ایسا دریا ہے جو کبھی خشک نہیں ہوتا


لازوال خوبصورتی صرف دل کی خوبصورتی ہے


حلال لقمہ کے منہ میں آنے سے عبادت کا رجحان پیدا ہوتا ہے


دشمن ہمیشہ دماغ کے منتخب کرو اور دوست ہمیشہ کردار کے


جب خدا ہماری مدد کرنا چاہتا ہے تو ہمیں انکساری کی طرف مائل کر دیتا ہے


اچھا بولنے کے لئے اچھا سننا ضروری ہے


ساری کائنات کی حرکت کا سبب عشق ہے۔کائنات کا ہر ذرہ کمال کا خواہشمند ہے


جو عشق سے رنگ و روپ کی خاطر کیا جاتا ہے وہ عشق نہیں بلکہ فسق ہے


محبت کی تلاش آپ کا ہدف نہیں بلکہ آپ کا ہدف تو ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہے جو آپ نے محبت کے جذبے کے خلاف کھڑی کر لی ہیں

Tags