روزہ کھولنےسے پہلے دو قرآنی الفاظ پڑھ لو۔ اتنا رزق آجا ئے گا کہ زندگی ہی بدل جا ئے۔

admin

روزہ کھولنےسے پہلے دو قرآنی الفاظ پڑھ لو۔ اتنا رزق آجا ئے گا کہ زندگی ہی بدل جا ئے۔

 


روزہ کھولنےسے پہلے دو قرآنی الفاظ پڑھ لو۔ اتنا رزق آجا ئے گا کہ زندگی ہی بدل جا ئے۔

  

زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر ہی آتی ہیں اور کبھی بھی آسکتی ہیں لیکن ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آ ئے کوئی پریشانی آ ئے تو فوراً اپنا سارا غم اللہ رب العزت کو سنا ئیں


 اللہ تعالیٰ کی عدالت میں ادب و احترام کے ساتھ پیش کر دیں کیونکہ غموں اور پر یشانیوں کو ٹالنے کے لیے خود اللہ پاک نے فر ما یا کہ اللہ کو پکارو اور اس کے صفاتی ناموں کے ساتھ تو اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی نام جو بڑا ہی اثر رکھتے ہیں 

 

جب بھی کوئی غم یا پریشانی آ ئے تو قرآن کے یہ دو لفظ پڑھنا شروع کر دیں اور جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا تو اللہ پاک اس کی ہر حاجت کو پورا فر ما ئیں گے



اللہ کے ان دو ناموں کو پڑھنے سے اس کے دکھوں اور غموں اور مصیبتوں کو ہمیشہ سے ختم فر ما دیں گے کیونکہ اس حقیقت سے کوئی بھی انسان انکار نہیں کر سکتا 


کہ دنیا میں ہر امیر غریب نیک و بد کو قانونِ قدرت کے تحت دکھوں اور غموں اور پر یشانیوں سے کسی نہ کسی صورت تو وابستہ پڑ ہی جا تا ہے اور اس کا سبب یہ ہے کہ یہ دنیا دراصل امتحان گاہ ہے انسان کو یہاں آزما ئش کے لیے بھیجا گیا ہے 


سب کو آزادی سے نیکی اور بدی کرنے کی قوت دی گئی ہے جسے بروئے کار آپ دکھوں مصیبتوں اور پر یشانیوں سے نکل سکتے ہیں ۔ 


صرف اللہ کے ان دو نا موں کو زندگی کا حصہ بنا لیں اللہ رب العزت کے یہ دو خاص نام کون سے ہیں یہ جاننے کے لیے آپ سے درخواست ہے کہ ہماری باتوں کو ساری باتوں کو دھیان سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ 


عزیز خواتین و حضرات امت پر مصیبتیں اور غم طاری ہیں اور دنیا کی حقیقت بھی یہی ہے کہ اس میں خوشی غمی دکھ سکھ مل کر آتے ہیں 


تاہم یہ یقینی بات ہے کہ مسلما ن ہر حالت میں عظیم خیر و بھلائی کا مستحق ٹھہرتا ہے ہمارے پروردگار کا فرمان ہے ۔ کہ ہم جان و مال اور پھلوں کے خسارے میں مبتلا کر کے تمہاری آزما ئش کر یں گے


 ایسے صبر کرنے والوں کو خوش خبری دے دیجئے کہ انہیں کوئی مصیبت آ ئے تو فوراً کہہ اٹھتے ہیں کہ ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں تو انہی لوگوں پر انکے رب کی طرف عنایات اور رحمتیں بر ستی ہیں

 

 یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں اکثر لوگوں کی خواہش ہو تی ہے کہ زندگی میں کوئی بھی پریشانی نہ ہو درحقیقت یہی خواہش اور پریشانیوں کو جنم دیتی ہے۔ 

 

روزہ کھولنے سے پہلےجو ان ناموں کو پڑھے گا تو انشاء اللہ سارے مسائل ختم ہو جا ئیں گے اور اللہ ان کی حفاظت کر یں گے۔ یا قادرُ یا نافع یہ بڑا ہی اثر رکھنے والے نام ہیں۔

Tags