کیا آپ کا بچہ بھی جوتا الٹے پاؤں میں پہنتا ہے جانیں بچے جوتے الٹے پاؤں میں کیوں پہنتے ہیں؟

admin

جوتے الٹے پاؤں میں کیوں پہنتے ہیں؟


کیا آپ کا بچہ بھی جوتا الٹے پاؤں میں پہنتا  ہے جانیں

 بچپن کی شرارتیں، بچوں کی معصومیت سب لوگوں کو پسند آتی ہیں، اور سب ہی بچوں کو ان کے بڑے ہونے کے بعد ان کی چھوٹی موٹی حرکتوں کی بناء پر یاد کرتے دکھائی دیتے ہیں، 


ایسے ہی بچوں میں ایک عادت ہوتی ہے کہ بچے سیدھے پاؤں کی چپل الٹے اور بائیں پاؤں کی چپل کو سیدھے پاؤں میں پہن کر گھومتے ہیں جس سے بعض اوقات وہ گر بھی جاتے ہیں اور ان کو چوٹ لگ جاتی ہے۔


لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ بچے الٹے پاؤں میں چپل کیوں پہنتے ہیں اور ایک دو نہیں سارے بچے ہی الٹی چپل یا جوتے پہن کر گھومتے ہیں۔ 


اس کی وجہ یہ ہے کہ بچوں کا دماغ ایک عام انسان کے مقابلے چھوٹا اور نیورون آہستگی سے کام کرتے ہیں، 


جس کی وجہ سے آنکھوں کے ریٹینا پر سیدھی شبیہہ بھی الٹی بنتی ہے اور صرف پاؤں کی ہی نہیں دیگر چیزوں کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے


 لیکن چونکہ پاؤں کا فاصلہ دماغ کے سینسر سسٹم سے دور ہوتا ہے اور بچے نشوونما پا رہے ہوتے ہیں،، اس وجہ سے بچے پاؤں میں الٹے جوتے پہنتے ہیں۔